اشاعتیں

مئی, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

فلموں ڈراموں میں نکاح کا حکم

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ اکثر ڈراموں اور فلموں میں جو نکاح ہوتے ہیں اس کی شرعی حیثیت کیا ہے جواب عنایت فرمائیں سائل عبداللہ حیدر  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق  صورت مسئولہ میں نکاح منعقد ہونے یا طلاق کے واقع ہونے کے لئے عزم و قصد شرط نہیں ہے خواہ قصد و ارادہ کے ساتھ نکاح کرے خواہ ہزل و مزاح کے ساتھ نکاح منعقد ہو جائے گا بشرطیکہ اس مجلس میں دو عاقل و بالغ آذان مسلمان مرد یا ایک مرد دو عورتیں موجود ہوں  (عورت کسی کے نکاح میں نہ ہو  )  بلکہ قاضی نے نکاح نے ایسے الفاظ کے ساتھ نکاح منعقد کیا جس کا معنی دلہا و دلہن نہیں جانتے تھے جب بھی نکاح باختلاف علما منعقد ہو جائے گا  (فتاوی یورپ صفحہ 427 ) حدیث میں ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین کام ہیں جو سنجیدگی سے کرنا بھی حقیقت ہے اور مذاق کے طور پر کرنا بھی حقیقت ہے ایک نکاح دوسرا طلاق تیسرے رجعت  (سنن ابن ماجہ رقم الحدیث 2039 ) واللہ اعلم و رسولہ  کتبہ ابو احمد ایم جے اک...

دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت

کیا فرماتے ہے مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ مرد کو دوسری شادی کرنے کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا فرض ہے جواب عنایت فرمائے  سائل محمد علی باگڑ   دھو راجی گجرات  الجواب  شوہر کو دوسری شادی کرنے کے لئے پہلی بیوی سے اجازت کی حاجت نہیں اللہ فرماتا ہے  وَاِنۡ خِفۡتُمۡ اَلَّا تُقۡسِطُوۡا فِى الۡيَتٰمٰى فَانْكِحُوۡا مَا طَابَ لَـكُمۡ مِّنَ النِّسَآءِ مَثۡنٰى وَثُلٰثَ وَرُبٰعَ‌ ‌ۚ فَاِنۡ خِفۡتُمۡ اَلَّا تَعۡدِلُوۡا فَوَاحِدَةً اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُكُمۡ‌ ؕ ذٰ لِكَ اَدۡنٰٓى اَلَّا تَعُوۡلُوۡا ۞ ترجمہ: اگر تمہیں یہ اندیشہ ہو کہ تم یتیم لڑکیوں میں انصاف نہ کرسکو گے تو تمہیں جو عورتیں پسند ہوں ان سے نکاح کرو ‘ دو ، دو سے تین تین سے اور چار چار سے ‘ پس اگر تمہیں یہ خدشہ ہو کہ تم (ان میں) عدل نہ کرسکو گے تو (صرف) ایک سے نکاح کرو ‘ یا اپنی مملوکہ کنیزوں سے استمتعاع کرو یہ اس سے زیادہ قریب (بہ صحت) ہے کہ تم کسی ایک کی طرف جھک جاؤ (النساء آیت ۳)  اللہ نے اس آیت میں مردوں کو یہ اجازت دے دی ہے کہ وہ ایک سے چار عورتوں کے ساتھ نکاح کر سکتے ہے مگر اس میں سب کا حقوق ا...

نکاح کا ہدایہ

کیا فرماتے ہے مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ جو قاضی نکاح پڑھائے ان قاضی صاحب کا نکاح پڑھانے کا ہدیہ شریعت کی روشنی میں کتنا ہوتا ہے جواب عنایت فرمائے سائل مولانا یسف اکبری انجھار کچھ گجرات  الجواب وباللہ توفیق  نکاح پڑھانے کا ہدیہ  اگر لڑکی باکرہ ہے تو این دینار اور اگر ثیبہ ہے تو ادھا دینار  فتاوی ہندیہ جلد پنجم صفہ ۱۴۵) میں ہے اگر باکرہ  کا نکاح کرےتو ایک دینار اور اگر ثیبہ ہو تو آدھا دینار لے اور یہ (قاضی) کو حلال ہے ایسا ہی مشائخ نے ذکر کیا ہے ۔۔۔۔۔ دینار  سونے کا ہوتا ہے ہے اور ایک دینار کا موجودہ وزن ۴ گرام ۳۷۴ ملی گرام ہوگا اور آج کے بھاوں سے ایک دینار کی قیمت ۲۱۸۷۰ اکیس ہزار آٹ سو ستر روپیہ بنتی ہے لہازا باکرہ کے نکاح پڑھانے کا ہدیہ (۲۱۸۷۰) روپیہ ہوتا ہے اور ثیبہ کا نکاح پڑھانے کا ہدیہ )(۱۰۹۳۵) دس ہزار نو سو پینتیس روپیہ ہوگا  اس سے کم رقم پر قاضی صاحب نکاح پڑھاتے ہے تو یہ ان کا مسلمانوں پر کرم ہے حالانکہ یہ فتوی مسلمان دیکھ کر تعجب کرے گے لیکن حقیقت یہ ہی ہے کہ تم لاکھوں روپیہ نکاح میں خرچ کرتے ہو تو تمہیں کچھ نہیں ہوتا مگر مولانا کا یہ ہدیہ دی...

مشت زنی کا حکم

مشت زنی کرنے والا ؟😚  May 28, 2022 ​سوال مشت زنی کرنے والے کا کیا حکم ہے  سائل عمرو کوڑا گجرات الجواب  فعل ناپاک حرام وناجائز ہے اللہ جل وعلا نے اس حاجت کے پورا کرنے کو صرف زوجہ و کنیز شرعی بتائی ہیں اور صاف ارشاد فرمادیا ہے کہ :فمن ابتغی وراء ذلک فاولئک ھم العدون ۱؎۔ جو اس کے سو ااور کوئی طریقہ ڈھونڈھے توو ہی لوگ ہیں حد سے بڑھنے والے۔ (۱؎ القرآن الکریم ۷۰ /۳۱) حدیث میں ہے :ناکح الید ملعون ۲؎ جلق لگانے والے پر اللہ تعالی کی لعنت ہے۔ (۲؎ الحدیقہ الندیہ الصنف السابع من الاصناف التسعۃ مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۲ /۴۹۱)(الاسرار المرفوعۃ فی اخبار الموضوعۃ حدیث نمبر ۱۰۲۲ دارالکتب العلمیہ بیروت ص۲۵۷) ہاں اگر کوئی شخص جوان تیز خواہش ہو کہ نہ زوجہ رکھتاہو نہ شرعی کنیز اور جوش شہوت سخت مجبور کرے اوراس وقت کسی کام میں مشغول ہوجانے یا مردوں کے پاس جابیٹھنے سے بھی دل نہ بٹے غرض کسی طرح وہ جوش کم نہ ہو یہاں تک کہ یقین یاظن غالب ہوجائے کہ اس وقت اگر یہ فعل نہیں کرتا تو حرام میں گرفتار ہوجائے گا تو ایسی حالت میں زنا ولواطت سے بچنے کے لئے صرف بغرض تسکین شہوت نہ کہ بقصد تحصیل لذت و قضائے...

قوالی کا حکم

الحمد للّٰہ رب العالمین ؔ والصلوتہُ و السلام علی سید المرسرین اما بعد فاعوذُ بللہ من الشیطان الرجیم   بسم اللہ الرحمن الرحیم ؔ٭ فی زمانہ بزرگان دین کے عرسوں میں جو خرافات کی جاتی ہے اس میں ایک ہے مزامیرکے ساتھ قوالی اور کچھ لوگ تو اسے حلال کہتے ہوئے سلسلہ چشتیاں کی طرف منسوب کرتے ہے جو کہ غلط ہے ان بزرگوں نے کبھی بھی مزامیر کے ساتھ قوالی نہیں سنی ہے بلفرض اگر کسی بزرگ نے اس طرح کی قوالی سنی بھی ہو تو اس سے جائز نہیں ہو جائےگا شریعت کے قوانین کسی بزرگ کے قول و فعل پر نہیں ہے بلکہ شریعت کے قوانین اللہ  و رسول کے حکم سے ہے  (عزوجل صلی اللہ علیہ وسلم اگر کچھ علما۶ نے جائز لکھا ہے تو یہ ان کی خطا ہے علما۶ معصوم نہیں ہوتے  ائمہ اور فقہاء کے اقوال پر احادیث کو مقدم رکھنا ان کی بےادبی نہیں ہے۔ - اسی طرح اگر ائمہ مجتہدین میں سے کسی کا قول حدیث صحیح کے خلاف ہو تو حدیث صحیح پر عمل کیا جائے گا اور اس میں کسی امام کی بےادبی نہیں ہے بلکہ اس آیت پر عمل ہے ‘ امام ابوحنیفہ نے عید الفطر کے بعد شوال کے چھ روزے رکھنے کو مطلقا مکروہ قرار دیا ہے خواہ متصل روزے رکھے جائیں یا منفصل تاک...

قسم کا کفارہ

حضرت قسم کا کفارہ کیا ہے جواب عنایت فرمائیں سائل عبداللہ حیدر  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق  لاَ يُؤَاخِذُكُمُ اللّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ وَلَـكِن يُؤَاخِذُكُم بِمَا عَقَّدتُّمُ الْأَيْمَانَ فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ أَوْ كِسْوَتُهُمْ أَوْ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ فَمَن لَّمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ ذَلِكَ كَفَّارَةُ أَيْمَانِكُمْ إِذَا حَلَفْتُمْ وَاحْفَظُواْ أَيْمَانَكُمْ كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ. (المائدة، 5 : 89)  اللہ تمہاری بے مقصد (اور غیر سنجیدہ) قَسموں میں تمہاری گرفت نہیں فرماتا لیکن تمہاری ان (سنجیدہ) قَسموں پر گرفت فرماتا ہے جنہیں تم (ارادی طور پر) مضبوط کر لو، (اگر تم ایسی قَسم کو توڑ ڈالو) تو اس کا کفّارہ دس مسکینوں کو اوسط (درجہ کا) کھانا کھلانا ہے جو تم اپنے گھر والوں کو کھلاتے ہو یا (اسی طرح) ان (مسکینوں) کو کپڑے دینا ہے یا ایک گردن (یعنی غلام یا باندی کو) آزاد کرنا ہے، پھر جسے (یہ سب ک...

گروپ میں سلام کا جواب سب پر واجب نہیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ آج کل سوشل میڈیا کا زمانہ ہے گروپ میں کوئی ایک بندہ سلام لکھے تو کیا تمام ممبران کو جواب دینا واجب ہے یا اس گروپ میں سے کوئی ایک ممبر جواب دے دیں تو کافی ہوگا اور اگر کافی ہوگا تو جو شخص ایک بار گروپ میں سلام کا جواب ہو چکا پھر بھی کوئی جواب دے تو کیا حکم ہوگا؟  سائل روشن خیال بوڈاد گجرات   *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق*  مفتی امجد علی اعظمی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں    ایک شخص مجلس میں   آیا اور اس نے سلام کیا اہلِ مجلس پر جواب دینا واجب ہے اور دوبارہ پھر سلام کیا توجواب دینا واجب نہیں  ۔ مجلس میں   آکر کسی نے السلام علیک کہا یعنی صیغہ واحد بولا اور کسی ایک شخص نے جواب دے دیا تو جواب ہوگیا خاص اس کو جواب دینا واجب نہیں   جس کی طرف اس نے اشارہ کیا ہے۔ ہاں   اگر اس نے کسی شخص کا نام لے کر سلام کیا کہ فلاں   صاحب السلام علیک تو خاص اس شخص کو جواب دینا ہوگا، ...

بینک سے سودی قرض لینا

کیا فرماتے ہے مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کسی بینک سے دکان یا مکان یا گاڑی وغیرہ لینے کے لئے لون لینا کیسا ہے جواب عنائت فرمائے سائل مولانا محمد علی باگڑ کوڑا گجرات  الجوا وباللہ توفیق  بینک اگر مسلمان کا ہے یا مسلم اور غیر مسلم کا مشترکہ ہے تو ایسے بینک سے سود دینے کی شرط پر قرض لینا حرام ہے اور سود دینے والا بھی   مثل   گنہگار کہ ہے حدیث میں دونوں پر لعنت فرمائی ہے اور اگر بینک خالیص کافروں کا ہے (جیسے یہاں کے سرکاری بینک ) تو اگرچہ ایسے بینک سے زائد رقم دینے کی شرط پر دکان وغیرہ کے لئے روپیہ لینا شرعا سود نہیں کہ یہاں کے کفار حربے ہے اور مسلمان اور حربے کے درمیان سود نہیں  مگر ایسے بینک سے بھی بلا ضرورت شدیدہ قرض لانا اور انھیں نفع دینا منع ہے (فتاوی برکاتہ صفہ ۲۰۸)   واللہ اعلم و رسولہ  کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی  دارالافتاء فیضان مدینہ ان لائن  تاریخ ۲۱ مئی روز ہفتہ ۲۰۲۲

جہیز کا مطالبہ کرنا؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علمائے کرام کی بارگاہ میں ایک سوال عرض ہے کہ جہیز کیسے کہتے ہیں ؟ کیا  جہیز  لینا دینا حرام ہے آج کل جو  شادی نکاح میں لڑکی والوں سے روپیہ مانگتا ہے اور اسی  روپیہ سے ولیمہ کی دعوت دیتے ہیں  کیا اس   کے یہاں کا اس کا  کھانا کھانا کیسا ہے  جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں سائل محمد اظہر الدین عظیمی  پھول توڑا کھگڑیا بہار وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ  الجواب وباللہ توفیق جہیز  کا مطالبہ کرنا جائز نہیں ہاں اگر لڑکی والے اپنی بیٹی کو ضرورت کا سامان دیتے ہے بغیر کسی مطالبہ کے تو حرج نہیں مفتی جلال الدین امجدی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہے لڑکا یا اس کے گھر والوں کا شادی کرنے کے لئے نقد روپیہ اور سامان جہیز مانگنا یا موٹر سائیکل اور کار وغیرہ کا مطالبہ کرنا حرام و ناجائز ہے اس لئے کہ وہ رشوت ہے عالمگری میں ہے عورت کے گھر والوں نے رخصتی کے وقت کچھ لیا تو شوہر کو اس کے واپس لینے کا شرعا حق ہے اس لئے کہ وہ رشوت ہے اور جب لڑکے سے لینا رشوت ہے تو لڑکی سے نکاح پر لینا لینا بدریہ اولی رشوت ہے اس لئے ک...

بدمذہبوں سے چندہ لینا؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل میں ہمارے یہاں کچھ لوگ جماعت اسلامی کے ہے اور کچھ دیوبندی کچھ رافضی وغیرہ جب کوئی دینی کام ہوتا ہے تو یہ لوگ بھی امداد کرتے ہیں تو کیا ان لوگوں سے امداد لینا جائز ہے جواب عنایت فرمائیں سائل عبداللہ حیدر گجرات  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق  صورت مسئولہ میں بدمذہب کے لوگوں سے دینی یا دنیاوی کسی بھی طرح کی مالی امداد لینا جائز نہیں،    مسلم کی حدیث ہے رسول اکرم صَلَّی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بدمذہب اگر بیمار پڑ جائے تو اس کی عیادت نہ کرو اگر مر جائے تو جنازہ میں شرکت نہ کرو ان سے ملاقات ہو تو انھیں سلام نہ کرو ان کے پاس نہ بیٹھوں نہ کھانا کھاؤں نہ پانی پیوں نہ ان کے ساتھ نکاح کرو *مسند امام اعظم صفحہ 23* خلاصہ ہرگز ان لوگوں سے امداد نہ لی جائے (فتاوی بحر العلوم جلد دوم صفحہ 226 ) میں ہے وہابیوں دیوبندیوں سے چندہ مانگنا نہیں چاہے ازخود دے تو تو مسجد میں لگانا نہیں چاہے! (فتاوی فقہ ملت جلد دوم صفحہ 170 ) میں ہے جماعت اسلامی دیوبندی وہابی اور شیعہ وغیرہ ہم مرتدین ...

کافر سے سود لینا کیسا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ ایک عالمِ دین جو  عوام الناس کو تقریر میں نصیحت بھی کرتا ہے اور حدیثِ وغیرہ بھی سناتا ہے لیکن انھیں کا بیٹا غیر مسلم سے سود پر روپیہ لین دَین کرتا ہے ایسے عالم کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے   سائل محمد علی سانواں وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق  صورت مسئولہ میں سود تو ہر حال میں حرام ہے چاہے کفار سے ہو  اللہ تعالٰی فرماتا   يَمۡحَقُ اللّٰهُ الرِّبٰوا وَيُرۡبِى الصَّدَقٰتِ‌ؕ وَاللّٰهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ اَثِيۡمٍ (سورتہ 2 آیت 276) ترجمہ: خدا سود کو نابود (یعنی بےبرکت) کرتا اور خیرات (کی برکت) کو بڑھاتا ہے اور خدا کسی ناشکرے گنہگار کو دوست نہیں رکھتا!   يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَذَرُوۡا مَا بَقِىَ مِنَ الرِّبٰٓوا اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ (سورتہ 2آیت 278) ترجمہ: مومنو! خدا سے ڈرو اور اگر ایمان رکھتے ہو تو جتنا سود باقی رہ گیا ہے اس کو چھوڑ دو سود کی حر...

پردہ کا شرعی حکم

کن اعضا کا پردہ ضروری ہے: پردہ کا معنی: ڈھانپنا، چھپانا ہے۔ مرد کو ناف کے نیچے سے لے کر گھٹنوں سمیت چھپانا لازمی ہے، جس میں ناف شامل نہیں، عورت کو دونوں ہتھیلیوں، دونوں پاؤں کے تلوؤں،پاؤں اور ہاتھوں کی پشت اور منہ کی ٹکلی کے علاوہ سارا جسم چھپانا ضروری ہے۔ (الدرالمختار، کتاب الصلوۃ، ج۱، ص۶۵) حکم شرعی: آج کل یہ بات سماعت کے دروازے پر بار بار دستک دیتی ہے کہ پردہ تو صرف دل کا ہوتا ہے، جب کہ حقیقت تو یہ ہے کہ اس جملے میں قرآن پاک کی اس واضح آیت کے انکار کا پہلو موجود ہے، جس میں ظاہری جسم کو چھپانے کی تاکید فرمائی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن کریم کے پارہ22، سورۃ احزاب، آیت33 میں ارشاد فرماتا ہے: اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور بے پردہ نہ رہو جیسے اگلی جاہلیت کی بے پردگی۔ بے حیائی کے حیا سوز سمندر کی موجیں ٹھاٹیں مارتی ہوئی بے لگام ہو چکی ہیں اور لوگ اپنی ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کو خوب سجا سنوار کر کار کی فرنٹ سیٹ پر اور بائیک پر پیچھے بٹھاکر سفر کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں جبکہ ہمارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ارشاد فرما تے ہیں: تین شخص جنت میں نہ جائیں گے ماں باپ کا نافرمان...

علاج کے لئے شرمگاہ دیکھنا

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ جس  عورت کو بچے پیدا نہیں ہوتے ہیں ایسی عورت علاج کی غرض سے خواتین  ڈاکٹر  سے چیکپ کروا سکتی ہے جواب عنایت فرمائیں  سائل فاروق گاگاژا بھوج گجرات   الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق صورت مسئولہ میں عورت کی شرمگاہ کو دیکھنا حرام ہے اگرچہ ڈاکٹر خاتون ہو بلا عذر شرعی کے شرمگاہ دیکھنا دیکھنا جائز نہیں عورت کے بچے پیدا نہیں ہوتے یہ کوئی عذر نہیں شرمگاہ دیکھنا سخت مجبوری میں اجازت ہے جبکہ عورت کو کوئی خطرناک بیماری ہو اور اس سے جان کا خطرہ ہو یا بیماری زیادہ بڑھ جائے گی ان کے علاوہ شرمگاہ دیکھنا جائز نہیں لہٰذا بلا عذر شرعی کسی عورت، کی شرمگاہ دیکھے یا چھوئے اجازت نہیں حدیث میں جو شرم کی جگہ کو دیکھے اس پر بھی اللہ کی لعنت اور جو دیکھائے اس پر بھی اللہ کی لعنت  (مشکوتہ صفہ 270 ) واللہ اعلم و رسولہ کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی  دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن  تاریخ 16 مئی 2022 بروز پیر  نوٹ اس مسئلہ پر تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے ...

جو اپنی بیوی کو پردہ کا حکم نہ دے

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ جو شوہر اپنی بیوی کو پردے کا حکم نہ دے ان کے لیے کیا وعیدین ہیں اس حوالے سے تحریری فتویٰ عنایت فرمائیں المستفتی ذیشان مدنی* وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق  جو شوہر اپنی بیوی کو پردہ کا حکم نہ دے اور بیوی کی بے پردگی پر راضی ہو ایسا شخص فاسق ہے شوہر پر لازم ہے کہ وہ اپنی بیوی کو پردہ کا حکم دے قال اللہ تعالٰی ۔   القرآن - سورۃ نمبر 66 التحريم آیت نمبر 6 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا قُوۡۤا اَنۡفُسَكُمۡ وَاَهۡلِيۡكُمۡ نَارًا وَّقُوۡدُهَا النَّاسُ وَالۡحِجَارَةُ عَلَيۡهَا مَلٰٓئِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا يَعۡصُوۡنَ اللّٰهَ مَاۤ اَمَرَهُمۡ وَيَفۡعَلُوۡنَ مَا يُؤۡمَرُوۡنَ ۞  ترجمہ: اے ایمان والوف 2 تم اپنی جان کو اور اپنے گھر والوں کو (دوزخ کی) اس آگ سے بچاؤ کہ جس کے ایندھن آدمی (یعنی کافر) اور پتھر (یعنی بت...

حاسد کی اقتداء

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ جو علماء ظاہر میں ایک دوسرے سے حسد کرے اور لالچ بھی ایسے علماء کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے  سائل محمد علی سانواں وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق  حسد دو معنوں میں استعمال ہوتا ہے 1 کسی پر نعمت الہی دیکھ کر جلنا اور اس زوال کی دل میں خواہش کرنا 2 کسی پر نعمت و رحمت خداوندی دیکھ کر اپنے لئے اللہ سے دعا کرنا کسی پر نعمت سے نہ جلنا اور نہ اس کے زوال کی خواہش رکھنا اسے غبطہ بھی کہتے ہے یہ جائز ہے پہلی قسم سخت حرام اللہ فرماتا ہے  وَ لَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللّٰهُ بِهٖ بَعْضَكُمْ عَلٰى بَعْضٍؕ-لِلرِّجَالِ نَصِیْبٌ مِّمَّا اكْتَسَبُوْاؕ-وَ لِلنِّسَآءِ نَصِیْبٌ مِّمَّا اكْتَسَبْنَؕ-وَ سْــٴَـلُوا اللّٰهَ مِنْ فَضْلِهٖؕ-اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا(32)  ترجمۂ کنز الایمان اور ا س کی آرزو نہ کرو جس سے اللہ نے تم میں ایک کو دوسرے پر بڑائی دی مردوں کے لیے ان کی کمائی سے حصہ ہے اور عورتوں...

حرام کاروبار کرنا؟

السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک آدمی کاروبار کے لئے دوسرے ملک میں گیا اور اس سے کہا گیا تھا کہ آپ کو  سوپر مارکیٹ میں کام کرنا ہے اب وہاں اس سے شراب کی بوتل لانا اور کسٹمبرتک پہنچانا اور سور کا گوشت لانا اور کسٹمبر تک پہنچانے کا کام دیا ہے اب اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو اس کو 2/3 لاکھ جرمانہ دینا پڑے گا اور اس آدمی کے پاس اتنی رقم نہیں ہے تو کیا کرے کیا مجبوری میں یہ کاروبار کرنا جائز ہے؟ والسلام: السائل علی شاہ  وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق  صورت مسئولہ میں سائل کے بیان سے عندالشرع حکم نہیں بدلتا اسے چاہے کے ملکی قوانین کے مطابق فراٹے شخص پر کاروائی کرے اور جلد سے جلد اس کاروبار سے توبہ کرے سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ایک شخص نے عیسائیوں کے ہاں اجرت پر بگل بجانے کی ملازمت اختیار کی اس شرط پر کہ اسے یومیہ پانچ درہم ملیں گے، اور کسی دوسرے (جائز کام پر )ہر روز اسے ایک درہم دئ...

نیاز کرنے کا افضل طریقہ

آج ہمارے سنی بھائی ہزاروں روپیہ نیاز پر خرچ کرتے ہے اور لوگوں کھلاتے ہے مگر اس کا ثواب کم لیکن ہم آج وہ طریقہ بتاتے ہے تاکہ آپ کی نیاز کا ثواب بہت زیادہ ملتا رہے نیاز کسی بھی ولی کی ہو اس نیاز کے روپیہ سے کسی طالب علم کی مدد کر دو اس کا ثواب ان ولی اللہ اور آپ کو بھی بہت زیادہ ملتا رہے گا اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمت اللہ علیہ فرماتے ہے ( طالب علم پر خرچ کرنا ) ستر گناہ ثواب کی زیادہ امید ہے بطور کھانا کھلانے یا باٹنے  میں ایک کے دس ہیں اللہ فرماتا ہے  مَنۡ جَآءَ بِالۡحَسَنَۃِ فَلَہٗ عَشۡرُ اَمۡثَالِہَا (سورت نمبر 6 آیت 160) ترجمہ جو ایک نیکی لائے تو اس کے لیے اس جیسی دس ہیں (قرآن)۔ اور طالب علم دین کی اعانت میں کم سے کم ایک کے سات سو ہے اللہ فرماتا ہے            مَثَلُ الَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ اَمۡوَالَہُمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ کَمَثَلِ حَبَّۃٍ اَنۡۢبَتَتۡ سَبۡعَ سَنَابِلَ فِیۡ کُلِّ سُنۡۢبُلَۃٍ مِّائَۃُ حَبَّۃٍ ؕ وَ اللّٰہُ یُضٰعِفُ لِمَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ  وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۔ سورتہ نمبر 2     ۲۶۱﴾   ترجم...

جنازہ گاہ

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسٔلہ  میں ک قبرستان میں جو نمازِ جنازہ پڑھانے کے لئے جو مسجد ہوتی ہے اسکو شہید کر کے ني مسجد بنائی ہے تو آپّ شرعی حکم اِرشاد فرما دیجئے  محمد سہیل التری گجرات  وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق  نماز جنازہ پڑھنے کی جگہ کو جنازہ گاہ کہتے ہیں وہ جگہ مسجد کے حکم میں نہیں ہوتی ہاں عرف عام میں لوگ اسے بھی مسجد کہہ دیتے ہیں خیر جنازہ گاہ کی جگہ اگر کم پڑ رہی ہے تو اسے نئے سرے سے بنا سکتے ہیں واللہ اعلم و رسولہ  کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی  دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن  تاریخ 10 مئی بروز منگل 2022

شادی میں دعوت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسلہ ذیل کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں شادیوں کی رسومات اسطرح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔١۔شادی سے دس پندرہ دن پہلے دلہا کی طرف سے پندرہ بیس آدمی دلہن کے گھر شادی کی تاریخ اور دن مقرر کرنے جاتے ہیں۔ دس بیس کیلو مچھلی لڈو مٹھائی پھل فروٹ کھیر تحفہ کے طور پر لےجاتے ہیں دلہن والے بھلے غریب ہو دلہا کی طرف سے آے ہوے مہمانوں کی خوب خاطر داری کرنی پرتی ہے کھانے میں آٹھ دس طرح کی ویراٹیز  حتیٰ کہ پانی بھی خریدا ہوا پیلانا پڑتاہے پھر ناشتہ  میں بھی آٹھ دس قسم کی ویراٹیز کھیلانا پڑتاہے  پھر شادی کی تاریخ طے ہوتی ہے۔۔۔۔۔٢.شادی کے دن دلہا کم سے کم ٢٠٠یا ٣٠٠ آدمی کی برات لیکر دلھن کے گھر پہنچ جاتے ہیں اس دن بھی کھانا اور ناشتہ کے ہر ویراٹیز براتیوں کی خدمت میں پیش کرنا پڑتاہے ......٣ رخصتی کے وقت یہ چیزیں ضروری ہے۔سونا  موٹر سائیکل کر سی ٹیبل پلنگ کیچن کے سارے اشیاء فیرج واشنگ مشین کپڑا  کا جوڑا جتنا دو کم ہے  .....٤ شادی کے تین دن بعد پھر دلہا آٹھ دس رشتہ دار دوست احباب کو لےکر دلہن کے گھر پہنچ جاتاہے دس پندرہ دن خوب کھات...

شادی میں دعوت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسلہ ذیل کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں شادیوں کی رسومات اسطرح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔١۔شادی سے دس پندرہ دن پہلے دلہا کی طرف سے پندرہ بیس آدمی دلہن کے گھر شادی کی تاریخ اور دن مقرر کرنے جاتے ہیں۔ دس بیس کیلو مچھلی لڈو مٹھائی پھل فروٹ کھیر تحفہ کے طور پر لےجاتے ہیں دلہن والے بھلے غریب ہو دلہا کی طرف سے آے ہوے مہمانوں کی خوب خاطر داری کرنی پرتی ہے کھانے میں آٹھ دس طرح کی ویراٹیز  حتیٰ کہ پانی بھی خریدا ہوا پیلانا پڑتاہے پھر ناشتہ  میں بھی آٹھ دس قسم کی ویراٹیز کھیلانا پڑتاہے  پھر شادی کی تاریخ طے ہوتی ہے۔۔۔۔۔٢.شادی کے دن دلہا کم سے کم ٢٠٠یا ٣٠٠ آدمی کی برات لیکر دلھن کے گھر پہنچ جاتے ہیں اس دن بھی کھانا اور ناشتہ کے ہر ویراٹیز براتیوں کی خدمت میں پیش کرنا پڑتاہے ......٣ رخصتی کے وقت یہ چیزیں ضروری ہے۔سونا  موٹر سائیکل کر سی ٹیبل پلنگ کیچن کے سارے اشیاء فیرج واشنگ مشین کپڑا  کا جوڑا جتنا دو کم ہے  .....٤ شادی کے تین دن بعد پھر دلہا آٹھ دس رشتہ دار دوست احباب کو لےکر دلہن کے گھر پہنچ جاتاہے دس پندرہ دن خوب کھات...

صدقہ فطر میں کہا کا اعتبار ہوگا؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہیں معزز علماء کرام و مفتیان عظام کی بارگاہ میں سوال ہے ایک نوجوان ہے  اس کی شادی ہو گئی اور وہ سعودی رہتا ہے اس کا لڑکا انڈیا میں ہیں تو پوچھنا یہ ہے جو سعودی میں ہیں  وہ اپنا فطرہ ادا کرنا چاہتا ہے   سعودی کے اعتبار سے نکالے گا یا انڈیا کے اعتبار سے  اور اس کا لڑکا انڈیا میں ہیں باپ سعودیہ میں ہیں ہے تو  بچے کا فطرہ کہاں کے اعتبار سے نکالا جائے گا جواب عنایت فرمائیں قرآن و حدیث کی روشنی میں میں محمد شبیر رضا کٹیہار بہار وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق  صورت مسئولہ میں صدقہ فطر  میں سعودیہ کا اعتبار ہوگا  اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں  حضرت فقہ ملت مفتی جلال الدین امجدی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں بچے اور زیورات جبکہ وطن میں ہیں تو صدقہ فطر کے گیہوں میں ممبئی کی قیمت کا اعتبار کرنا ہوگا اور زیورات میں وطن کی قیمت کا  ( فتاوی فیض الرسول جلد اول صفحہ 511 )  خلاصہ زید اور اسکے ناب...

تاڑی پینا کیسا؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علمائے کرام کی بارگاہ میں ایک سوال عرض ہے کہ تاڑی پینا کیسا ہے وہ تاڑ اور کھجور کی رس ہوتی ہے زیادہ پینے پر نشا لگ جاتا ہے  کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شراب کے بارے میں قرآن مجید میں آیا ہے کہ پینا حرام ہے تاڑی پینا حرام نھیں لکھا ہے   جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں سائل محمد اظہر الدین عظیمی بہار وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق  امام احمد رضا خان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں  تاڑی فی نفسہ ایک درخت کاعرق ہے۔ جب تک اس میں جوش وسکر نہ آئے طیب وحلال ہے جیسے شیرہ ا نگور ، لوگوں کا بیان ہے کہ اگر کور اگھڑاوقت مغر ب باندھیں اور وقت طلوع اتار کر اسی وقت استعال کریں تو اس میں جوش نہیں آتا۔ اگر یہ امر ثابت ہو تو اس وقت تک وہ حلال وطاہر ہوتی ہے۔ جب جوش لائے ناپاک وحرام ہوئی، مگر اس میں تنقیح طلب یہ امر ہے کہ آیا حرارت ہوا بھی چند گھنٹے یا چند پہر ٹھہرنے کے بعد اس عرق میں جوش وتغیر لاتی ہے یانہیں، اگر ثابت ہو تو شام کے وقت تاڑی چند پیڑوں سے بقدر معتدبہ نک...