جنازہ گاہ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسٔلہ میں ک قبرستان میں جو نمازِ جنازہ پڑھانے کے لئے جو مسجد ہوتی ہے اسکو شہید کر کے ني مسجد بنائی ہے تو آپّ شرعی حکم اِرشاد فرما دیجئے
محمد سہیل التری گجرات
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق
نماز جنازہ پڑھنے کی جگہ کو جنازہ گاہ کہتے ہیں وہ جگہ مسجد کے حکم میں نہیں ہوتی ہاں عرف عام میں لوگ اسے بھی مسجد کہہ دیتے ہیں خیر جنازہ گاہ کی جگہ اگر کم پڑ رہی ہے تو اسے نئے سرے سے بنا سکتے ہیں واللہ اعلم و رسولہ
کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی
دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن
تاریخ 10 مئی بروز منگل 2022
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں