پاگل کا نکاح

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ ہندہ پاگل ہے اس کا نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟ سائل اسلم بیگ 
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق جی پاگل عورت کا نکاح اس کے ولی کی اجازت سے ہو جائے گا جیسا مفتی امجد علی اعظمی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں پاگل کا نکاح درست ہے مگر اس کے صحیح ہونے کے لیے ولی کی اجازت شرط ہے  (فتاوی امجدیہ جلد دوم صفحہ 1 ) واللہ اعلم و رسولہ 
فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری 
دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598