کسی عالم کو لقب دینا؟
تاج الاولیاء
یہ کسی کو لقب دے سکتے ہیں کیونکہ اولیاء میں تو حضور غوث الاعظم بھی آ گئے تو اس طرح تو غوث پاک کے بھی یہ حضرت 👑 تاج بنے جبکہ حضور غوث اعظم علیہ الرحمہ
خود تمام اولیاء کرام علیھم الرضوان کے تاج ہیں اور اولیاء کرام ان کی منبر ہیں
*الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق* پہلی بات تو یہ ہے کہ لقب دینے سے کوئی بڑا ولی نہیں بن جاتا پھر لقب دینے والے اکثر مریدین یا علماء سوء ہوتے ہیں جیسا کہ آج کل دیکھنے میں آتا ہے البتہ کسی بزرگ حستی کو علماء حق نے لقب دیا ہے تو یہ صحیح ہے تاج الاولیاء لقب سے مراد یہ لیا جائے گا کہ اس دور کے اولیاء جو ہے وہ مراد ہے نہ کہ پہلے کے اولیاء جیسا کہ ہم اعلی حضرت کو مجدد اعظم کہتے ہیں تو اس سے مراد آپ کی سدی کے دور کا مطلب ہے ورنہ حقیقی مجدد اعظم تو عمر ابن عبدالعزيز رضی اللہ عنہ ہے جو پہلے مجدد ہے *واللہ اعلم و رسولہ*
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں