دیوبندی کی مدد کرنا کیسا ؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید دیوبندی ہے اور اپنے آپ بیٹی کی شادی کے لئے اہلسنت وجماعت کی ایک تنظیم سے مدد مانگ رہا ہے ، کیا اس سنی تنظیم کو اس دیوبندی کی مدد کرنی چاہئے؟ اس روئے شرع اس کا کیا حکم ہے جواب مرحمت فرمائیں نوازش ہوگی، المستفتی: ابو اطہر نورانی حال مقیم: دوحہ قطر وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق دیوبندی لوگ اپنے عقائد کفریات کی بنا پر کافر ہے اور مرتد ہے ایسے لوگوں سے دور رہنے کا حکم ہے البتہ ہر دیوبندی کافر نہیں ہوتا بعد لوگ جاہل دیوبندی عقائد کفریہ نہیں رکھتے ایسے لوگوں کی مدد کرنے میں حرج نہیں بلکہ مدد کرنی چاہے تاکہ وہ آپ سے متاثر ہو کر توبہ کر دے اور اہلسنت میں شامل ہو سکے *واللہ اعلم و رسولہ* *فقیر ابو احمد ایم جے اکبری حنفی عطاری*

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598