شوہر سے علہدہ کی عدت

.السلام علیکم ایک عورت چار پانچ ماہ سے شوہر سے الگ رہی ۔۔۔۔۔ پھر اس نے خلع لے لیا اب پوچھنا یہ ہے کہ اس عورت کی عدت کب سے شمار ہوگی؟ شوہر سے علیٰحدگی کے وقت سے۔۔۔۔ یا پھر خلع کے بعد سے۔۔؟؟؟ بینوا وتوجروا (عبدالمصطفی قادری) ========== *وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ* ========= *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق* جس دن خلع کیا ہے اس دن سے عدت شمار ہوگی پہلے کے دن شمار نہیں ہوگے۔۔خلع سے طلاق بائن واقع ہو جائے گی *بہار شریعت صفحہ 196 ایپلیکیشن* اور طلاق کی عدت وقت طلاق سے ہے اگرچہ عورت کو اس کی اطلاع نہ ہو *بہار شریعت صفحہ 238 ایپلیکیشن* واللہ اعلم و رسولہ *دارالافتاء فیضان مدینہ* فقیر *ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی* تاریخ 3 ستمبر 2020 بروز جمعرات

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598