موجدہ سونا چاندی کا وزن

موجودہ نصاب کا وزن کتنا ہوتا ہے سونا اور چاندی کا 
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ 
ساڑھے باون تولہ چاندی کا موجودہ وزن (612 گرام 360 ملی گرام )
ساڑھے سات تولہ سونا کا موجودہ وزن( 87 گرام 480 ملی گرام  )
موجدہ ایک تولہ کا وزن  (11 گرام 664 ملی گرام ہے ) 
ڑھائی تولہ کا موجودہ وزن (29 گرام 160 ملی گرام ہے مہر )
دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598