سونا پر زکوۃ کتنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سوال 52 تولہ چاندی پر  ساڈھے7 سات تولہ سونے پر زکوات کتنی ہوتی ہے 
سائل دآود عالم باڑمیر راجستھان 
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ 
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق صورت مسئولہ میں سونا اور چاندی کی قیمت کا حساب لگایا جائے اور اس 
 قیمت سے  نصاب جو بنے گا اس قیمت پر سو روپے پر ڈھائی روپے زکوۃ بنے گی اس طرح جتنی قیمت نصاب کے ساتھ ہو اس کا حساب لگا لیں 
واللہ اعلم و رسولہ 
کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری 
دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن 
تاریخ 9 اپریل 2022 بروز ہفتہ


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598