ہار پر زکوۃ کتنی؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

میرا مفتی صاحب سے یہ سوال ہے کہ اگر کسی نے 1 لاکھ  کا ھار  قسط پر   خریدا  اور اس نے 25000 روپے جمع کرا دیا اور مزید قسط باقی ہے تو زکوۃ کس طرح نکالی جائے گی؟
طاھر رضا وانکانیر گجرات
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ 
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق 
صورت مسئولہ میں  آپ کے پاس ہار کے علاوہ جو سونا چاندی ہے اس سے نصاب مکمل ہوتا یا اس ہار کی قیمت جو آپ نے پچیس ہزار روپے دیئے مل کر جو نصاب بنتا ہے اس پر زکوۃ واجب ہے جو روپیہ باقی ہے اس کی زکوۃ نہیں  (کتب فقہ ) واللہ اعلم و رسولہ 
کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598