معتکف کو صحن مسجد میں؟

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں میں کہ معتکف افطر کرنے کے لیے یا کھانا کھانے کے لئے  صحن مسجد کے اندر جا سکتا ہے ہے
سائل محمد یسین نقشبندی باڑمیر راجستھان 
9726775984
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ 
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق 
مسجد کا صحن بھی مسجد ہے معتکف کو صحن میں آنا جانا بیٹھنا رہنا یقیناً  جائز ہے  (تلخیص رضویہ جلد دوم صفحہ 15 ) 
واللہ اعلم و رسولہ 
کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری 
دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن 
تاریخ 23 اپریل بروز ہفتہ 2022

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598