مسافر جمعہ کا امام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سوال مسافر نماز جمعہ و تروایح کی نماز میں مقیم کی امامت کروا سکتا ہے یا نہیں
سائل نظام الدین مالواڑا جالور راجستھان
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
مسافر امام کے پیچھے جمعہ و تروایح جائز ہے (کتب فقہ )
واللہ اعلم و رسولہ
کتبہ ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری
دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن
تاریخ 9 اپریل 2022 بروز ہفتہ

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں