غیر نبی پر علیہ سلام لکھنا
🔮 *غیرِ نبی کے نام کے ساتھ "علیہ السلام" پڑھنا یا لکھنا* 🔮
_غیرِ نبی کے نام کے ساتھ "علیہ السلام" پڑھنا یا لکھنا کیسا ہے_ ؟
_بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ_
*اَلْجَوَابُ* _بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ_
💡 *علیہ السلام کا لفظ صرف انبیاءو ملائکہ علیھم الصلوۃ والسلام کے ساتھ خاص ہے* ،
_ان کےعلاوہ کسی اور کے ساتھ_ *مستقل طورپر”علیہ السلام“ پڑھنا یا لکھنا جائز نہیں ہے* ،
🎈 _ہاں نبی علیہ الصلوۃ والسلام_ *کی تبع میں* _پڑھ یالکھ سکتے ہیں_ ،
*مثلایوں کہنا* : _حضرت فاطمہ علی نبیناوعلیہا السلام_ _(ہمارے نبی پراوران پرسلام ہو)_ *کہ یہاں حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہاکے لیے سلام والالفظ، حضورعلیہ الصلوۃوالسلام کی تبع میں ذکرکیاگیاہے* _،یہ جائز ہے_ ۔
_فتوی نمبر:WAT-65
تاریخ اجراء:07صفر المظفر1443ھ/15ستمبر2021ء_
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
*وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم*
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں