کیکڑے کی تجارت؟

کیکڑے کی تجارت کرنا کیسا؟ 
 *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق* 

کیکڑے کی تجارت کرنا ناجائز ہے ۔ فتح القدیر میں ہے :
” ولایجوز بیع ھوام الارض.ولا ھوام البحر کالضفدع والسرطان” اھ ملتقطا

یعنی :نہ حشرات الارض کی بیع جائز اور نہ ہی (مچھلی کے علاوہ) سمندری جانور جیسے مینڈک اور کیکڑے کی بیع جائز ہے۔
(شرح فتح القدیر: ج: 7، ص: 111، کتاب البیوع، باب السلم، مسائل منسورۃ ، دارالکتب العلمیۃ بیروت لبنان )
ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری 
دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598