قضا نماز کو جلد از جلد پوری کرے

السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ بعدہٗ گزاش ینکہ اگر کسی مسلمان کی بہت ساری نماز ے قضاء ہو چوکی ہے اب وہ نمازوں کو ادا کرنا چاہتے اور وہ ہر نماز سے پہلے قضاء نمازے ادا کرتے یہ کہاں تک درست ہے    سائل محمد جہانگیر دامنگر گجرات
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ 
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق 
نمازیں قصداً قضائے کرنا حرام و گناہ کبیرہ ہے جتنی نمازیں قضاء ہوئی ہے انھیں جلد از جلد پوری کرے سوال میں جو صورت بیان کی گئی ہے وہ بھی درست ہے بلکہ جس کے ذمہ زیادہ نمازیں قضا ہو وہ شخص اگر سنت غیر موکدہ اور نوافل کی جگہ اپنی قضا نمازیں پڑھتا رہے تو یہ بھی جائز ہے اور سب سے آسان طریقہ قضا نمازیں پڑھنے کا اس پر ہم نے تفصیل سے لکھا ہے وہ فتوی ملاحظہ فرمائیں جس کا نام قضا نماز پڑھنے کا آسان طریقہ واللہ اعلم و رسولہ 
فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری 
دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598