کپڑے پر نام لکھوانا کیسا

السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکتہ علماء کرام سے سوال ہے کہ کیا ٹییشرٹ اور کپڑے پر اسلامی نام لکھوانا کیسا ہے سائل ۔ قاسم عطاری گجرات ======= *وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ*===== *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق* صورت مسوئلہ میں اس طرح کپڑے جو پہننے کے ہو اس پر اسلامی نام لکھنا صحیح نہیں اور بے ادبی ہے جیسا مختلف مسائل صفحہ 110 پر ہے کہ پہننے کے کپڑوں پر اور گھر کی دیوار پر اور قبر پر ایسے نام نہ لکھا جائے جو ادب کے لائق ہو مثلاً کسی کا نام عبد الرحمن یا محمد ہے تو ایسے ناموں کا ادب لازم کیونکہ ان ناموں کو نسبت *اللہ تعالی، و اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہے لہٰذا ایسی جگہوں پر نہ لکھے جس سے بے ادبی ہو *واللہ اعلم و رسولہ* *فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری* *دارالافتاء فیضان مدینہ* تاریخ 28 فروری بروز اتوار ✍🏻

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598