گلوکوز ڈھریپ سے روزہ فاسد؟
کیا گلوکوز چھڑانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق
اس میں علماء کا اختلاف ہے بعض کے نزدیک روزہ فاسد ہو جاتا ہے بعض کے نزدیک فاسد نہیں ہوتا حضرت علامہ غلام رسول سعیدی رحمۃاللہ علیہ نے شرح مسلم جلد اول میں انجیکشن سے روزہ کے فاسد ہونے کا حکم دیا ہے اور حضرت فقیہ ملت رحمۃاللہ علیہ اور مفتی عبد الواجد قادری اور دیگر علماء اہل سنت کی تحقیق یہ ہے کہ روزہ فاسد نہیں ہوتا تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں فتاوی یورپ فتاوی فیض الرسول فتاوی مشاحدی، اور آسانی اسی میں ہے کہ روزہ انجیکشن اور گلوکوز سے فاسد نہیں ہوتا یہ ہی فتوی ہمارے دارالافتاء فیضان مدینہ کا بھی ہے واللہ اعلم و رسولہ
دارالافتاء فیضان مدینہ
فقیر اب
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں