دکان یا گھر میں اگر بتی جلا سکتے ہیں ؟

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعد سلام عرض ہے کہ جس طرح کسی درگا شریف یا مسجد میں اگر بتی جلائی جاتی ہے اسی طرح گھر یا دکان میں کوئی جلا سکتا یےیا نہیں جواب عنایت فرمائیں بڑی مہربانی ہوگی ساءل میرمحمد صدیقی سالاریہ باڑ میر راجستھان *____وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ*______ *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق* اگربتی دکان اور گھر میں خشبو کی غرض سے جلا سکتے ہیں مگر خیال رہے کہ بعض جاہل لوگ کسی بزرگ کی درگاہ کی تصویر کے سامنے اگربتی گماتے ہے یہ شرک سے مشابہت ہے  صرف خشبو کے لیے جلا کر رکھ دیں تو اس میں حرج نہیں *واللہ اعلم و رسولہ* *دارالافتاء فیضان مدینہ* *فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری* *تاریخ 19 دسمبر 2020 بروز ہفتہ* ✍🏻

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598