غیر مسلم سے افطاری لینا؟

کیا فرماتے مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں ہماری مسجد میں کچھ غیر مسلم افطاری بھیجتے ہیں تو اس کا کھانا کیسا؟  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق  غیر مسلم کی بھیجی ہوئی چیزیں سے افطار کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے (فتاوی یورپ صفحہ 300 ) مگر اس میں خیال رکھیں کہ وہ چیزیں ان کی مرضی سے دیتے ہو تو لینے میں حرج نہیں مگر بچنا بہتر ہے واللہ اعلم و رسولہ ۔۔ فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598