سیاہ جوتے پہننا ؟
السلام عليكم و رحمت اللہ و برکاتہ
کالے جوتے پہننے کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق
سیاہ (کالے ) جوتے پہننا شرعا منع نہیں ہے البتہ ناپسندیدہ ہے
جلیل القدر صحابی عبداللّٰہ بن زبیر اور امام محمد بن کثیر رضی اللہ عنہ سیاہ جوتے پہنے سے منع فرماتے تھے اس لیے کہ اس سے افکار؟؛
،1 پیدا ہوتے ہیں (نظام شریعت صفحہ 35 بحوالہ تفسیر روح البیان )
!-1 یعنی فکر کی جمع فکریں پریشانیاں، ۔!
نوٹ دارالافتاء فیضان مدینہ میں سوال کے ساتھ اپنا نام پتہ مکمل لکھیں واللہ اعلم ورسولہ
دارالافتاء فیضان مدینہ
فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری
تاریخ 19 ستمبر 2021 بروز اتوار
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں