مندیر میں چندہ دینا؟

السلامُ علیکم سوال, رام مندر کے تعمیرِ كام کے لیے چندہ دینا کیسا سائل حاجی خان واراهی پٹن گجرات ہند ==== *وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ* ==== *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق* مندر کی تعمیر کے لیے چندہ دینا حرام قطعی و گناہ ہے بلکہ اس پر راضی ہو کر دینا کفر ہے جیسا کہ شارح بخاری مفتی شریف الحق امجدی رحمۃاللہ علیہ *فتاوی شارح بخاری جلد دوم صفحہ 575* 📙 میں فرماتے ہیں مندر بت کدہ ہے اس میں پوجا ہوگی مندر میں چندہ دینے کا مطلب اعانت علی الشرک ہے، ،،یعنی کہ مندر میں چندہ دینا شرک کرنے والوں کی مدد کرنا ہے اور شرک جیسے گناہ سے راضی ہونا کفر ہے، قال اللہ تعالٰی *ظلم میں ایک دوسرے کی مدد نہ کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو بیشک اللہ سخت سزا دینے والا ہے* *قرآن مجید سورتہ 5 آیت 2* 📕 *واللہ اعلم و رسولہ* *فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری* *دارالافتاء فیضان مدینہ* تاریخ 9 فروری 2021 بروز منگل ✍🏻

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598