مسجد کی چیزیں عیدگاہ میں لے جانا منع ہے؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسٔلہ میں عید نماز پڑھنے کے لئے کوئی کپڑا یا دریاں نہیں ہیں تو کیا مسجد کی دریاں عید گاہ میں نماز کے لئے لے جا سکتے ہیں شفیع محمد باڑمیر سالاریہ
*وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ*
*الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق*
مسجد کا مال عیدگاہ میں نہیں لے جا سکتے، سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان عليہ رحمان فرماتے ہیں کہ مسجد کا مال عیدگاہ میں لے جانا ممنوع ہے *فتاوی رضویہ جلد 8 صفحہ 580 ایپس*
*واللہ اعلم و رسولہ*
*دارالافتاء فیضان مدینہ*
*فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری*
*تاریخ 11 مئی 2021 بروز منگل*
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں