نماز جنازہ میں یہ ثنا۶ کیوں
نماز جنازہ مختلف مسائل 3میں ثنا۶ ؟
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ نماز جنازہ میں جو ثناء پڑی جاتی ہے اس میں وجل ثناء ك ولا إله غيرك کیوں پڑھی جاتی ہے اور کہا سے ثابت ہے اور کیا نماز میں پڑھنے والی ثناء نماز جنازہ میں پڑے تو کیا حکم ہے
جواب عنایت فرمائیں بحوالہ کرم نوازی ہوگی
سائل احمد بلال حلود گجرات
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق
نماز جنازہ میں بر صغیر میں یہ رواج ہو گیا ہے کہ ثناء کے لیے وہ کلمات پڑھتے ہیں جن میں جل ثناء ك کے کلمات بھی ہے تو بھی حدیث سے ثابت ہے یہ ثناء فی الجمالہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اور ابن ابی شیبہ، ابن مرویہ اور حافظ أبو شجاع نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ اللّٰہ تَعَالٰی کے نزدیک پسندیدہ کلام یہ ہے بندہ کہے سبحانك اللهم وبحمدك و تبارك اسمك و تعالی جدك و جل ثناء ك ولا إله غيرك ( *شرح صحيح مسلم جلد دوم باب کتاب الجنائز* *صفحہ 802* اور نماز میں پڑھی جانے والی ثناء بھی پڑھ سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں واللہ اعلم ورسولہ
دارالافتاء فیضان مدینہ
فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری
تاریخ 8 ستمبر 2021 بروز بدھ
جوئن دارالافتا۶ فیضان مدینہ
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں