مسجد کا مائک باہر لیجانا؟
مسجد کا 🔭کا مائک باہر 📣استعمال کرنا
السلامُ علیکم
سوال/مسجد کے مائک سے گھروں میں ہونے والی میلاد شریف یا میّت تجا چالیسواں کا اعلان کرنا کیسا قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں
سائل۔حاجی خان
واراہی پٹن گجرات
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق مسجد کا مائک اگر دینے والے نے باہر استعمال کی اجازت دی ہو تو کوئی حرج نہیں اور اگر دینے والے کی نیت صرف یہ ہے مائک مسجد میں اذان خطاب وغیرہ میں استعمال ہو تو دوسرے اعلان کی اجازت نہیں ہے اور اگر مسجد کا مائک مسجد کے مال سے لیا ہے تو اجازت نہیں جیسا فتاوی جاویدیہ دوم صفحہ 51 پر ہے کہ وقف کے مال میں مالکانہ تصرف حرام ہے البتہ مسجد کا مائک عام مسلمانوں کے چندے سے لیا گیا ہو اور وہاں عرف عام ہو کہ اس کا استعمال کیا جاتا ہو تو اجازت ہے
واللہ اعلم و رسولہ
فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری
دارالافتاء فیضان مدینہ
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں