غیر مسلم سے قرض لیا تھا اور اب وہ مر گیا ہے تو اس قرض کا کیا حکم ہے؟
سوال______؟؟
ایک مسلم بھائی نے ایک غیر مسلم سے کچھ رقم بطور قرضہ لیا_____
ابھی قرض لوٹانا باقی تھا اور غیر مسلم قرض خواہ مر گیا ہے _
غیر مسلم قرض خواہ کے آگے پیچھے کوئی نہیں ہے تو اب مسلمان بھائی اسکی رقم لوٹانا چاہتا ہے تو کیا کریں________
سائل____
ایک مسلم بھائی
لندن _*الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی*
*وباللہ توفیق* صورت مسوئلہ میں اب حکم یہ ہے کہ شرعی فقیر کو بغیر نیت ثواب کے دے دیں ، نیت یہ ہو کہ اپنے پر سے قرض اتر جائے اس نیت سے فقیر کو دینے سے آپ بری الذمہ ہو جائے گے *قرض کے احکام مع جدید مسائل صفحہ 237* *دارالافتاء فیضان مدینہ*
*فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی*
تاریخ 30 ستمبر 2020 بروز بدھ
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں