نیاز کافر کو دینا؟

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ سوال جس نیاز یا شیرنی پر فاتحہ پڑھی گءی ہو وہ شیرنی یا نیاز کسی غیر مسلم کو دے سکتے ہیں یا نہیں تفصیلا مع حوالہ کے جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع دیں ساءل احقر محمد عبد اللہ صدیقی جوناگڈھ گجرات ========== *وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ* =========== *الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق* فاتحہ کا کھانا صدقہ ہے اور صدقہ کفار کو دینا منع ہے سرکار *اعلی حضرت* محدث بریلوی رحمۃاللہ علیہ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں بھنگی وغیرہ کسی کافر کو قربانی یا اور کوئی صدقہ دینا جائز نہیں ہر گز نہ دے *فتاوی رضویہ جلد 14 صفحہ 150* اپلیکیشن واللہ اعلم و رسولہ دارالافتاء فیضان مدینہ *فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی* تاریخ 1 ستمبر 2020 بروز منگل ۔۔۔۔۔سوال پوچھنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598