خطبہ کس زنا پر دیا جاۓ
السلام عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ بعد سلام ممبر کی کون سی سیڑی پر بیٹھ کر خطہ دیا جائے،
===== *وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ* ===
*الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق* منبر کی کسی بھی سیڑھی پر بیٹھنا جائز ھے ، مگر حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت سے مسلمانوں کا یہ معمول ہے کہ منبر کی پہلی سیڑھی پر کھڑے ہوکر خطبہ دیا جاتا ھے ، اگر مجمع زیادہ ہو اور آواز دور تک پہنچانی مقصود ہو توسب سے اوپر والی سیڑھی پر بھی کھڑ ے ہو نے میں حر ج نہیں_
{ وقار الفتاوی جلد 2 صفحہ 165 } *واللہ اعلم و رسولہ*
*فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری*
*دارالافتاء فیضان مدینہ*
*تاریخ 10 فروری 2021 بروز بدھ*
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں