حاملہ عورت کے روزوں کا حکم

سوال حالت حمل میں روزہ کا حکم؟ الجواب  حاملہ کو روزہ رکھنے کے سبب یا شکم مادر میں بچے کو ضر و تکلیف کا غلبہ ظن ہے تو اس وقت رخصتی ہے وضع حمل کے بعد اس کی قضا کرے فتاوی مشاحدی صفحہ 133فقیر ابو احمد ایم جے اکبری

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598