روزہ کی حالت میں مشت زنی کرنا
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام کہ زید نے روزہ کی حالت میں مشت زنی کیا (ہاتھ سے منی نکالی ) اور إنزال ہو گیا (منی نکل گئی )تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ؟؟سائل مولانا یوسف اکبری آسپور ضلع ڈوگر پور راجستھان
الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق صورت مسئولہ میں مشت زنی شرعی اعتبار سے گناہ اور ناجائز ہے لہٰذا اس سے احتراز لازم صورت مسوئلہ میں ایسے مذکور شخص پر توبہ لازم اور صرف قضا ضروری ہے کفارہ نہیں 📕فتاوٰی مشاحدی صفحہ 256
واللہ اعلم و رسولہ ،فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری دارالافتاء فیضان مدینہ آنلائن
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں