جہاں جمعہ نھیں ہوتا وہا عید پڑھنا

سوال جہاں جمعہ قائم نہیں تھا وہاں جمعہ قائم کر دیا کیا وہاں عیدالفطر کی نماز پڑھ سکتے ہے یا نہیں جواب عنایت فرمائیں سائل عبدالشکور جالور الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق جہاں جمعہ قائم کیا گیا ہے وہاں جمعہ کی تمام شرائط پائی جاتی ہے تو وہاں جمعہ اور عید درست ہے اور اگر کوئی ایک شرط بھی مفقود تو جمعہ جائز نہیں اور نہ عید کی نماز *بہار شریعت حصہ چہارم باب جمعہ📕 واللہ اعلم و رسولہ دارالافتاء فیضان مدینہ فقیر ابو احمد ایم جے اکبری قادری حنفی عطاری

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عورتوں کا نوکری کرنا؟

اولیاء کرام سے مدد

مسجد میں چراغ فتوی 598