اشاعتیں

اکتوبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

نابالغ کا جنازہ

قبر پر درخت؟  السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں  1قبر پر جو درخت لگاتے ہیں اس کا حکم کیا  2 اور قبروں پر پانی ڈالتے ہیں اس کا حکم کیا ہے  3 اور لوگوں کو یہ اعلان کر کے اطلاع دی جاتی ہے کہ میت کا منہ دیکھ لو میت مرد ہو یا عورت اس کا حکم کیا ہے  4 نابالغ بچے کا جنازہ ہو تو صرف ہاتھوں پر لے کر جا سکتے ہیں  5 اور زید کا یہ کہنا کہ جنازہ کو صرف چار آدمی اٹھا کر لے جائے  سب کو کاندھا دینا ضروری نہیں ہے اس کا کیا حکم ہے  6اور زید کا یہ کہنا کیسا کہ جنازہ کے ساتھ کلمہ پڑھے تاکہ  مرحوم کو پتہ چلے کہ قبر میں تین سوال ہوگے اس کلمہ پڑھنے سے اس کو جواب یاد ہو جائے گا  7 اور نابالغ کے جنازہ پر کلمہ نہ پڑھیں  سائل محمد یوسف اکبری وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ  الجواب بـــــــــــِـاِسْمِـــــــــــــٖہ تـَعـــالٰـــــــــــــــی وباللہ توفیق  1 قبر پر درخت سے مراد اگر گھگوار کا درخت ہے تو لگانا جائز ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ درخت بغیر پانی کے بھی تر و تازہ رہتا ہے تر رہنے کی وجہ سے اس کی تسبیح سے میت کے عذاب میں تخفیف ہوتی ہے جی...